ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت مزید مہنگا

برائلر گوشت مزید مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سستا پروٹین مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
14 روپے مزید اضافے کے بعد  آج برائلر گوشت 482 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔
سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق آج زندہ برائلر فارم ریٹ 305 روپے جبکہ پرچون زندہ برائلر  ریٹ333 روپے فی کلوگرام مقرر کیا گیا۔
ہول سیل ، زندہ برائلر کی قیمت 319 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی۔
3 روپے اضافے سے فارمی انڈے 310 روپے فی درجن ہوگئے۔