ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 زائدالمیعاد ادویات کھانےسےلڑکی کی طبیعت بگڑگئی

 زائدالمیعاد ادویات کھانےسےلڑکی کی طبیعت بگڑگئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:اسلام پورہ میں زائدالمیعاد ادویات کھانےسےلڑکی کی طبیعت بگڑگئی۔
 پولیس کے مطابق کرشن نگر کی کی غلام زہرانےگھرمیں موجود سردردکی گولی کھائیلڑکی کوطبیعت ناسازہونےپرمیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
متاثرہ لڑکی کی طبیعت خطرے سے باہر ہے۔