درنایاب:شہرمیں کہاں کتنی بارش ہوئی؟واسانےرپورٹ جاری کردی۔
اپرمال میں سب سےزیادہ33ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی، جیل روڈ14،ایئرپورٹ2،گلبرگ میں12ملی میٹربارش ریکارڈ، لکشمی چوک18،مغلپورہ میں32ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
تاجپورہ23،نشترٹاؤن میں15ملی میٹر، چوک ناخدا5،پانی والاتالاب میں17ملی میٹر، فرخ آبادمیں27،گلشن راوی میں20ملی میٹر، اقبال ٹاؤن اورسمن آبادمیں30،30ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔