اداکاہ عائزہ خان کی استنبول کے سحر میں نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

اداکاہ عائزہ خان کی استنبول کے سحر میں نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اداکاہ عائزہ خان کی استنبول کے سحر میں مبتلا ہونے کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر ہوتے ہی وائرل ہوگئیں۔

 تفصیلات کے مطابق اداکاہ عائزہ خان ان دنوں استنبول میں ہیں اور وہ استنبول کی خوبصورتی میں اس قدر مبتلا ہوئی ہیں کہ خوبصورت مناظر کی تعریفیں کررہی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ عائزہ خان نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ وہ استنبول میں ہیں اور ہوٹل کی بلڈنگ سے باہر کے خوبصورت مناظر دیکھ رہی ہیں۔

 انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اس دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئی ہوں۔ اداکارہ کی شیئر کی گئی   تصاویر   کو اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔اداکارہ عائزہ خان اور  وہاج علی ان دنوں ماریہ بی کے شوٹ کیلئے استمبول میں موجود ہیں۔

 یاد رہے کہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔