سابق صدر کی صاحبزادی کے ہاں بڑی خوشخبری

 سابق صدر کی صاحبزادی کے ہاں بڑی خوشخبری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ٹوئٹ میں بختاور نے  تاریخ گزشتہ روز 5 اکتوبر 2022 کی درج کی۔

Ansa Awais

Content Writer