کلیم اختر:صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئےتحفظ صارفین قانون 2025 کا نفاذ، پنجاب کابینہ سےکنزیومر ایکٹ 2005 میں ترمیم کے بعد قانون منظور کیا گیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق قانون تحفظ صارف 2025 کا نفاذ پنجاب کے34 اضلاع میں ہو گا، خلاف ورزی پر1ہزار سے 1لاکھ تک جرمانہ اور فوری قانونی کارروائی ہو گی۔
ڈپٹی کمشنرز ،اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں قائم کونسل میں درخواستیں دی جا سکیں گی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ،ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں قائم کونسل میں درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔