نوشہرہ؛ سابق ایم این اے میاں مظفر شاہ کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

 نوشہرہ؛ سابق ایم این اے میاں مظفر شاہ کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نوشہرہ سے سابق ایم این اے میاں مظفر شاہ بیٹے بیرسٹر سرور شاہ سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔
تفصیلا ت کے مطابق میاں مظفرشاہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر نارکاٹکس تھے۔

واضح رہے کہ سابق ایم پی ایز ادریس خٹک، عاقب اللہ خان، ظاہر شاہ طورو،ضلعی صدر میاں عمر کاکاخیل، سیکرٹری جنرل انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا علی زمان اور دیگر قائدین بھی  اس موقع پر موجود تھے۔