کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں، 8 فروری کو صرف تیر چلیں گے، بلاول بھٹوزرداری

کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں، 8 فروری کو صرف تیر چلیں گے، بلاول بھٹوزرداری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں 8 فروری پر صرف تیر چلیں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے بلاول ھاؤس میں پی پی پی کے مرکزی رہنما خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے ملاقات کی۔ منظور وسان نے بلاول بھٹو زرداری سے کوٹڈیجی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ منظور وسان نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں خیرپور ضلع سے پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی  کی۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے انتخابات میں پورے ملک سے ہم کامیاب ہونگے۔ کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں 8 فروري پر صرف تیر چلیں گے۔