ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا فیصلہ کرلیا

PDM Long March
کیپشن: PDM
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پی ڈی ایم کا آن لائن سربراہی اجلاس، پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مارچ منعقد کرنے کا فیصلہ۔

 مہنگائی مارچ کےنام سے صوبائی دارالحکومتوں میں لانگ مارچ ہوں گے فیصلہ کن لانگ مارچ کا اصولی فیصلہ ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کن لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگا ۔

تمام ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کاپابند کردیاگیا ۔پی ڈی ایم رہنماوں نے اتفاق کیا ہے کہ تمام صوبوں میں مہنگائی مارچ منعقد کئے جائیں گے۔ تمام صوبائی مہنگائی مارچ کا اختتام لانگ مارچ کی صورت میں اختتام پذیر ہوگا۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر