کاوش میمن :کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھاجارہاہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ہنڈریڈ انڈیکس میں تین ہزار دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا ۔
3211 پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 167954 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔