ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیرت انگیز اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 93 ہزار 330 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کم ہو کر 2017 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer