کورونا سے اموات پر ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کورونا سے اموات پر ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
کیپشن: WHO
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کورونا  اموات  سے متعلق عالمی ادارہ صحت  کی رپورٹ  نے نیا  پینڈورا   باکس کھول دیا۔

  رپورٹ کے مطابق  دنیا میں کورونا اور اس کے اثرات سے دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ اموات ہوئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ حکومت میں سرکاری اعداد وشمار سے 8 گنا زیادہ کورونا اموات ہوئیں، یہی نہیں مصر، بھارت،  میکسیکو اور  دیگر ملکوں میں بھی  کورونا  کی کم اموات بتائی گئیں۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سرکاری اعداد و شمار سے  10  گنا زائد کورونا  اموات ہوئیں۔ بھارت میں کورونا وائرس سے اصل میں 47 لاکھ اموات ہوئیں لیکن ظاہرصرف پونے5  لاکھ اموات کی گئیں۔