ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے طاہر کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی لگانے کا فیصلہ

رائے طاہر کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی لگانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (قیصرکھوکھر) حکومت پنجاب نے رائے محمد طاہر کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا، رائے محمد طاہر نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

حکومت کی جانب سے تعیناتی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا۔ ایڈیشنل آئی جی اکرم  نعیم بھروکہ، ایڈیشنل آئی جی منظور سرور چودھری، ایڈیشنل آئی جی عثمان زکریا اور ڈی آئی جی رانا شہزاد اکبر اس وقت او ایس ڈی ہیں۔

  آئی جی پنجاب نے تاحال ان پولیس افسران کی تعیناتی کی کوئی سمری ارسال نہیں کی۔

Shazia Bashir

Content Writer