محبت میں ناکامی پر نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا

محبت میں ناکامی پر نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا
کیپشن: City42 - Young Man
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ندیم خالد) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں محبت میں ناکامی پر 17 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، متوفی اوکاڑہ کا رہائشی اور ہال روڈ پر موبائل کی دکان پرکام کرتا تھا۔

 تفصیلات کے مطابق محبت میں ناکامی پر 17 سالہ سہیل قیصر  نے گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور  نوجوان کی لاش قبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا  گیا، بظاہر تو خودکشی ہے مگر مزید تحقیقات سے صورتحال واضح ہو گی۔

Sughra Afzal

Content Writer