ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما  انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما  انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ان کے آبائی گاؤں کوہاٹ میں ادا کی جائے گی۔عباس خان آفریدی ایک تجربہ کار سیاستدان اور اہم قومی شخصیت تھے، جنہوں نے مختلف ادوار میں وفاقی سطح پر خدمات انجام دیں

۔ ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔