ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: عید پر کراچی میں سمندر میں نہانے پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: عید پر کراچی میں سمندر میں نہانے پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :عید کی چھٹیوں کے دوران سمندر میں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری  کر دیا۔

 عید پر سمندر کارخ کرنے کی تیاریاں کرنیوالوں کا مزہ کرکرا ہوگیا کیونکہ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق عید کی چھٹیوں سے لے کر 13 جون تک ہوگا۔