ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ ،شہریوں میں خوف و ہراس

فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ ،شہریوں میں خوف و ہراس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ کے قریب سمندر میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

 خبر ایجنسی کےمطابق زلزلےکامرکزسمندرمیں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،زلزلے کےجھٹکےقریبی ساحلی علاقوں میں بھی محسوس کیےگئے،جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer