ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب کا سیف سٹی ہیڈکواٹرز کا دورہ ،سیکورٹی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا

 آئی جی پنجاب کا سیف سٹی ہیڈکواٹرز کا دورہ ،سیکورٹی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انو ر سیف سٹی ہیڈکوارٹرز  پہنچ گئے ، یوم عاشور کے مرکزی جلوسوں اور اہم مقامات کی سکیورٹی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
سیف سٹیزسنٹرلائزڈسسٹم کےتحت صوبہ بھرکےجلوسوں کی مانیٹرنگ کےعمل کاجائزہ لیا،ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس نے جلوسوں کی مانیٹرنگ انتظامات بارے بریفنگ دی
چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سٹی مستنصر فیروزموجودتھے،آپریشن کمانڈر سیف سٹیز ایس پی شفیق چوہدری سمیت دیگر افسر بھی شریک تھے ،بریفنگ میں بتایا گیا سیف سٹی سنٹرسےپولیس کمیونیکیشن افسران،ٹیکنیکل ٹیمیں24گھنٹےڈیوٹی پرمامورہیں،سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کے لنک سسٹم سے مختلف اضلاع میں مانیٹرنگ بھی جاری ہے۔
آئی جی پنجاب نے کہا رواں سال سیف سٹیزکادائرہ پنجاب کی7ہزاریوسیزتک بڑھانےکاپروگرام ہےیوم عاشورکےجلوسوں،مجالس کی سکیورٹی کیلئےتمام وسائل استعمال کیےگئےہیں،