ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ میں جنریٹر پھٹ گیا

شاہدرہ میں جنریٹر پھٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شاہدرہ میں جنریٹر پھٹنے سے ایک شخص جھلس گیا 

 ریسکیو کے مطابق شاہدرہ میں جنریٹر پھٹنے سے ایک شخص50فیصدتک جھلس گیا،
زخمی شخص کوطبی امدادکےلیے میو ہسپتال منتقل کردیاگیا،