شاہد ندیم سپرا:شہر میں موسلا دھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا۔
لیسکو کے 180 سے زائد فیڈرز پر ٹرپنگ سے فنی خرابیاں پیدا ہوئیں،تکنیکی و فنی خرابیوں سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
شہر میں متعدد مجالس اور جلوسوں کے روٹ پر بھی بجلی کی سپلائی معطل رہی۔
لیسکو حکام کے مطابق سٹاف کو الرٹ کر دیا گیا ہے، بحالی جلد کر دی جائےگی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App