سٹی42: ڈی ایچ اے فیز 3 سیکٹر6 میں ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔
18سالہ احسن عباس موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا جانے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
پولیس نے نوجوان کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دی اور قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App