مسلم لیگ ن کا سویڈن واقعہ پر ریلی نکالنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کا سویڈن واقعہ پر ریلی نکالنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مسلم لیگ ن نےلاہور ریگل چوک میں سویڈن واقعہ پر احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ہدایت پرمسلم لیگ(ن)لاہور میں کل7جولائی دن1بجے بمقام مسجدشہداء ریگل چوک میں یوم تقدس قرآن منائے گی،حرمت قرآن اور تقدس کیلئے پرامن احتجاج کیاجائے گا۔جبکہ جمعہ کی نمازوہیں پرادا کی جائے گی۔تمام عہدیداران،کارکنان سے شرکت کو یقینی بنائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer