ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا گروہ پکڑا گیا

 بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا گروہ پکڑا گیا
کیپشن: Criminal
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے کورنگی سے بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو زبنانے والا گروہ دھر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والےملزمان بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بناتے اور بلیک میل کرتے تھے۔متاثرہ بچے کے اہل خانہ نے ملزم عدنان اور ربیع کو تشدد کا نشانہ بناکر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزمان اس سے قبل بھی بچوں اور ان کے اہل خانہ کو بلیک میل کر چکے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer