پاکستانی اداکارؤں کے مغربی لباس پہننے پرحریم شاہ کا ردعمل

پاکستانی اداکارؤں کے مغربی لباس پہننے پرحریم شاہ کا ردعمل
کیپشن: hareem shah
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاکر ٹاکر حریم شاہ عمران خان کے حق میں بول پڑی، کہتی ہیں کہا جاتاہے کہ ٹک ٹاک سے بے حیائی اور بیہودگی پھیلائی جارہی ہے،پاکستان کی اداکاراوں نے جس طرح کے بے شرمی والے لباس پہنے ہوتے ہیں ان کے خلاف کوئی نہیں بولتا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارؤں کے مغربی لباس پر حریم شاہ کا موقف بھی سامنےآگیا، وزیراعظم عمران خان کے حق میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک سے بے حیائی اور بیہودگی پھیلائی جارہی ہے،پاکستان کی اداکاراوں نے جس طرح کے بے شرمی والے لباس پہنے ہوتے ہیں ان کے خلاف کوئی نہیں بولتا۔

وزیراعظم عمران خان نے عورت کے لباس کے بارے میں ٹھیک کہا تھا، کس بھی ٹک ٹاکر نے ایسی بیہودگی والا لباس نہیں پہنا جس میں جسم کا کوئی حصہ ننگا ہو۔

حریم شاہ کا کہناتھا کہ پاکستان کے لبرل بھِی اداکاراوں کے لباس کو بیہودہ ہی کہہ رہے ہیں،آج میڈیا کیوں چپ پے، آج کسی میڈیا نے ان اداکاراوں کے خلاف کوئی بات نہیں کی،اگر تنقید کرنی ہے تو ان چیزوں پے کریں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer