Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: سیاسی و سماجی شخصیت عمران منج نے گڈی اورڈور مفت دیدی۔عمران منج نے کہا بچے مفت گڈی، ڈور لیں اورڈیرے پر اڑائیں ۔ بچے ،بڑے سبھی رنگ برنگی پتنگ اڑانے میں مصروف ہیں ۔ شیئر کریں: لاہور