ماربل فیکٹری پر چھاپہ، لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی

ماربل فیکٹری پر چھاپہ، لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)لیسکو کالج روڈ سب ڈویژن کی ٹیموں کا ماربل فیکٹری پر چھاپہ، ٹیموں نے لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ایس ڈی او کے مطابق ملزم میٹر میں شنٹ لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے،  بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے،ملزمان کو ڈیٹکشن بل کی مد میں 42700 یونٹس چارج کیے گئے ہیں، ترجمان لیسکو کے مطابق چارج کیے گئے یونٹس کی مالیت بیس لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔