براک اوباماکو پاکستانی ناول نگار بھا گئے، فلم بنانے کا ارادہ کر لیا

براک اوباماکو پاکستانی ناول نگار بھا گئے، فلم بنانے کا ارادہ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پا کستان کا عا لمی برا دری میں ایک اور اعزاز،سابق امریکی صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ کی   ہائیر گرانڈ پروڈکشن کمپنی پاکستانی ناول نگار کے ناول ایگزٹ  ویسٹ پر فلم بنائے گی۔

تفصیلا ت کے مطا بق کمپنی جو مواد تیار کرے گی وہ نیٹ فلیکس پر نشر کیا جائے گا، نیٹ فلیکس کی جانب سے  کہا گیا ہے کہ اوباما اور ان کی اہلیہ محسن حامد کے ناول پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس فلم میں مرکزی کردار بھی پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد ادا کریں گے۔

 یا د رہے کہ ناول ایگزٹ ویسٹ 2017 میں شائع ہوا جس کو اوباما اپنا پسندیدہ ناول قرار دے چکے ہیں۔

 نا ول نگارمحسن حامدبرطانیہ کے معروف ادبی ایوارڈ بکر پرائز  کے لیے دو مرتبہ نامزد ہو ئے ،اس سے قبل یہ اعزاز اور کسی پا کستانی ادیب کو نہیں مل سکا

Raja Sheroz Azhar

Article Writer