(قیصر کھوکھر) پنجاب حکومت نےگریڈ18 کے متعدد افسران کو ایم پی ڈی ڈی کورس کیلئےنامزدکردیا، گریڈ18کےتمام افسران ایم پی ڈی ڈی کورس کےبعدگریڈ 19 میں ترقی کےاہل ہونگے۔
ایم پی ڈی ڈی کورس کیلئے نامزد ہونیوالےافسران میں خالدیامین،صائمہ یونس،محمدعارف رحیم،جہانگیراحمد، قدیراحمدباجوہ، محمدراشد، محمود الحسن، عبدالرؤف ، زاہد منظور، کاشف منظور، امان اللہ، نبیلہ جاوید،محمدمزمل بشیرشامل ہیں، دیگر افسران میں زاہدہ اظہر، محمد شاہد سلیم، محمد طیب ضیاء ، عبدالرزاق، محمد اطہر سعید، محمد زبیر، غلام یاسین،محمدسجادگوندل شامل ہیں۔
شاہداسماعیل مرزا،محمدشہزاد،نائلہ طیب،محمداسلم شاہد، محمداسدعباس،طارق خان نیازی، محمدنواز گوندل اورسید نوید عالم بھی کورس کیلئے نامزد ہونے والے افسران میں شامل ہیں۔