ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ کا ٹریلر ریلیز

لالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ کا ٹریلر ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا . 

فلم کو آئندہ ماہ نئے سال کے پہلے مہینے جنوری میں ریلیز کیا جائے گا۔ 

فلم کا مرکزی کردار اداکار میثم علی نے نبھایا ہے ، بقیہ کاسٹ میں اداکار عدنان ٹیپو ، سلیم معراج ،سخاوت ناز، جہانگیر جانی اور انعم تنویر شامل ہیں۔  

فلم کی ہدایتکارہ نیہا لاج ہیں اور فلم کو بین الاقوامی انداز مین بنایا گیا ہے۔