شہزاد خان:مٹن کیساتھ برائلر گوشت کی قیمت میں بھی تیزی، مٹن سرکاری قیمت 1600 کی بجائے 2600 سے 2700 روپے فی کلوگرام ہے۔
لاہور میں برائلر 29 روپے اضافے سے 482روپے فی کلوگرام ہوگیا، برائلر زندہ فارم ریٹ 305،تھوک319 ،پرچون 333 روپے فی کلوگرام ہے۔
انڈے 10 روپے اضافے سے 353 روپے فی درجن ہوں گے، انڈوں کی پیٹی 10 ہزار 470 روپے کی ہوگئی۔