ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:موٹروےپرچلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی

لاہور:موٹروےپرچلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین : لاہورموٹروےپرچلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی۔

 ترجمان  کے مطابق  آگ لگنےکا واقعہ محمودبوٹی ٹال پلازہ کےمقام پرپیش آیا،موٹروےپولیس نےاطلاع ملتےہی موقع پرپہنچ کرآگ بجھائی۔

ترجمان  نے بتایا کہ موٹروےپولیس نےکارکوجلنےسےبچالیا اورمسافربھی محفوظ رہے۔