ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 24 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 284.38 روپے سے کم ہوکر 284.14 روپے پربند ہوا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 25 پیسے سستاہوکر 285 روپے کا ہوگیا، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے کمی سے 306 روپے ، برطانوی پاونڈ 1 روپے کمی سے 359 روپے ، امارتی درہم 20 پیسے کمی سے 77.80  روپے، اور  سعودی ریال 20 پیسے کم ہوکر 75.80  روپے پر آگیا۔