ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کاوش میمن :پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی کارجحان برقرارہے اورہنڈریڈ انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچنج میں ہنڈریڈ انڈیکس 143723 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے،انڈیکس 143ہزار897کی بلندترین سطح تک ٹریڈہوا۔