ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعلی سندھ کے لئے دو نام دے دیئے

پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعلی سندھ کے لئے دو نام دے دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعلی سندھ کے لئے 2 نام دے دیئے۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے 2 نام پیش کر دیئے گئے ہیں جن میں ریٹائرڈ چیف سیکریٹری ممتاز شاہ  اور ریٹائرڈ جسٹس مقبول باقر شامل ہیں۔ پی پی پی نے اپوزیشن لیڈر رعنا انصار سے تیسرا نام بھی مانگ لیا۔ وزیر اعلی سندھ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات جلد متوقع ہے۔

 دوسری جانب ایم کیو ایم کی جانب سے شعیب صدیقی سمیت دیگر ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔