ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کم عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی اور اسکی ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کم عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی اور اسکی ویڈیو بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:لاری اڈہ پولیس نےکم عمر لڑکے کے ساتھ بدفعلی اور اسکی ویڈیو بنانے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔
ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز  نے واقعے کا نوٹس لیا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کی۔
تفصیلات کے مطابق  ملزم شوکت نے بچے کو پیسوں کا لالچ دیکر بدفعلی کی اور ویڈیو بنائی،لاری اڈہ پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی سٹی کے مطابق ملزم اور اسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،ایس پی نے بروقت کارروائی پر ایس ایچ او لاری اڈہ اور ٹیم کو شاباش دی۔