ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی کا اہلکار دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

CTD officer shoot dead, Tank Pakhtoonkhwa, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقہ میاں لال کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکار ظاہر شاہ شہید ہو گئے۔

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ۔  شہید کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔