ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 19 سالہ نوجوان جاں بحق

مانگا منڈی میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 19 سالہ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آ یا ہے جہاں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شاخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر  19 سال تھی۔

حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں کی گئیں، تاہم نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔