ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات میں دراڑیں پڑنے لگیں، اہم خبر آگئی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات میں دراڑیں پڑنے لگیں، اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شعیب مختار: پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں دوریاں بڑھنے لگیں، ن لیگ کا کےایم سی میں حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا فیصلہ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ( ن) کے تعلقات خراب ہونے لگے، دونوں پارٹیوں میں دوریاں بڑھنے لگیں۔
مسلم لیگ (ن) نے کےایم سی میں حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے حتمی فیصلہ لیگی پارلیمانی لیڈر فیروز خان کی جانب سے آج پریس کانفرنس میں متوقع ہے۔