پی ٹی آئی رہنما پانچویں مرتبہ گرفتار

 پی ٹی آئی رہنما پانچویں مرتبہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب دیسک: سانحہ 9 مئی کے بعد سے تحریک انصاف کی مشکلات کم ہو گئی،کرک سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کامران خٹک پانچویں مرتبہ گرفتارکر لئے گئے۔

 خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ تخت نصرتی پولیس نے کامران خٹک کو گرفتار کر لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ کامران خٹک کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت گرفتار کیا ہے، کامران خٹک نے دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود یوم آزادی کی ریلی نکالی تھی، کامران خٹک 14 اگست کے بعد ضلع کرک سے غائب ہوگئے تھے۔