ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا پہلا روز، پاکستان بھر سے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری

 حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا پہلا روز، پاکستان بھر سے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980ویں عرس مبارک کی تقریبات کا پہلا روز, پاکستان بھر سے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق تقریبات کا آغاز غسل اور چادر پوشی سے ہوا۔عرس مبارک کی تقریبات 5 ستمبر تا 7 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ عقیدت مندوں کی لاہور اور اس کے مضافات کے علاوہ پاکستان بھر سے آمد کا سلسلہ جاری ہے، عقیدت مند زائرین کیجانب سے منتوں، مرادوں اور حاجات کیلئے مزار پر حاضری دی جارہی ہے۔ 

زائرین کیلئے لنگر و نیاز اور دودھ کی سبیلیں جاری ہیں۔