داماد نے بیروزگاری سے تنگ آکر ساس کے گھر ہی ڈاکا ماردیا

داماد نے بیروزگاری سے تنگ آکر ساس کے گھر ہی ڈاکا ماردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور میں بیروزگار داماد نے تنگ آکر ساس کے گھر پر ہی ہاتھ صاف کردیا۔

پولیس کے مطابق چوری کی یہ انوکھی واردات پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئی جہاں داماد سے سسرال پر ہاتھ صاف کردیا۔پولیس کے مطابق واردات میں ایک دلچسپ بات یہ بھی دیکھنے میں آئی کہ شوہر کا ساتھ دینے کے لیے بیوی نے بھی اس کی مدد کی اور اپنے ہی گھر میں ڈاکا مارا۔پولیس کا کہنا ہےکہ چوری کی واردات کا علم ہوتے ہی کارروائی کی گئی اور میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے مسروقہ ملکی اور غیر ملکی کرنسی سمیت طلائی زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer