6ستمبر کے شہداء کی یاد میں گلوکار راحت فتح علی خان کا نغمہ قربان ہوئے ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : چھ ستمبر کے شہداء کی یاد میں گلوکار راحت فتح علی خان کا نغمہ قربان ہوئے ریلیز کردیا گیا. 

نغمے کی شاعری خلیل الرحمن قمر کی اور موسیقی نوید ناشاد کی ہے, نغمے کو بڑی خوبصورتی سے پکچرائز کیا گیا ہے. نغمے میں پاک فوج کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے. نغمے کو راحت فتح علی خان نے اپنے منفرد انداز میں گایا ہے.