ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 رات گئے  طوفانی بارش:پنجاب یونیورسٹی کی دیوار  5سے زیادہ جگہوں سے گر گئی

 رات گئے  طوفانی بارش:پنجاب یونیورسٹی کی دیوار  5سے زیادہ جگہوں سے گر گئی
کیپشن: file photo
سورس: City 42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف: لاہور میں رات گئے تیز بارش ،طوفان کی وجہ سے بیشتر درخت اور دیواریں گر گئیں۔
جناح ہسپتال مارکیٹ روڈ پر 10 سے زائد درخت ،شاخیں گر گئیں۔
پنجاب یونیورسٹی کی دیوار بھی جنگلوں سمیت 5سے زیادہ جگہوں سے گر گئی۔بجلی کے کچھ کھمبے ٹیڑھے ہو گئے ،سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑا۔
پنجاب یونیورسٹی کا عملہ درختوں کے ٹکڑے سمیٹنے میں مصروف ہے،ترجمان کے مطابق روڈ سے دیواروں اور جنگلے کا ملبہ بھی ہٹایا جا رہا ہے۔