ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پی آر او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پی آر او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکر : مختلف شکایات اور ناقص کارکردگی ,  پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پی آر او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
 محکمہ انفارمیشن نے مختلف شکایات اور ناقص کارکردگی پر پی آر او حافظ قیصر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ پی آر او پنجاب فوڈ اتھارٹی حافظ قیصر عباس کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے ۔حافظ قیصر عباس کو فوری طور پر ڈی جی پی آر آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ حافظ قیصر عباس کو مختلف شکایات اور ناقص کارکردگی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔