ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خوبرو بھارتی اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 خوبرو بھارتی اداکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کیپشن: Indian actress
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیاگزشتہ روز دوسرے بچے کی ماں بن گئیں۔

  تفصیلات کے مطابق نومولود کے باپ نے  سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’خدا نے آج اُنہیں بیٹے سے نوازا ہے۔ ان کے شوہر انگد نے اہلیہ اور بچے کی صحت کے بارے میں لکھا کہ ’نیہا اور بچہ دونوں ٹھیک ہیں۔انہوں نے بچے کی پیدائش تک کے اس مشکل سفر میں مضبوط رہنے اور اس سفر کو فیملی کے لیے یادگار بنانے کے لیے نیہا دھوپیا کا شکریہ ادا کیا۔ 

 خیال رہے کہ اداکار نیہا دھوپیا اور انگد بیدی پہلے بھی ایک بیٹی کے والدین ہیں جس کا ناب مہر دھوپیا بیدی ہے۔نیہا دھوپیا نے بہت سی بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔