چکوال ؛ تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی

چکوال ؛ تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی۔ 
  موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ میں 1مسافر جاں بحق ہوگیا، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، حادثے کی وجہ سے لاہور - اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ 

 ریسکیو  ٹیم کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔