ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت افسران کا اجلاس

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت افسران کا اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیر صدارت افسران کا جلاس، اے ڈی جی لبنہ عثمان  نےذاتی سنوائی کے کیسز کی رپورٹ پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اے ڈی جی لبنہ عثمان نے ذاتی سنوائی کی دو ماہ کی رپورٹ پیش کی اور آگاہ کیا کہ محکمے نے ماہ ستمبر میں 1001 اور اکتوبر میں 1154 مقدمات کی سنوائی کی۔ ستمبر میں سنٹرل لاہور ریجن کے 376، نارتھ راولپنڈی ریجن کے 321، جبکہ ساؤتھ ریجن کے 295 مقدمات سنے گئے۔

 رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں سنٹرل لاہور ریجن کے 423، نارتھ راولپنڈی ریجن کے 379 جبکہ ساؤتھ ریجن کے 352 مقدمات سنے گئے، جبکہ عوام کی سہولت کے لیے معمول کے مقدمات متعلقہ ضلع میں آن لائن سنے گئے۔        

Shazia Bashir

Content Writer