ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی

دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن چار روز بعد بحال کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔

ڈی جی پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کے مطابق پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر نے فنی خرابی کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔

آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا۔

Ansa Awais

Content Writer