ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید  

چارسدہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہید  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ملک رحمان)چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف مذہبی شخصیت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کو شہید کر دیا۔

  پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

 سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔