ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس پی سٹی کی کھلی کچہری، مسائل حل کرنے کے احکامات

ایس پی سٹی کی کھلی کچہری، مسائل حل کرنے کے احکامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایس پی سٹی بلال احمد کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری لگائی گئی 
بلال احمدنےشہریوں کے مسائل سن کر موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ شہریوں اور ماتحت اہلکار و افسران کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں،کھلی کچہری کامقصدسفارشی کلچرکاخاتمہ،شہریوں کےمابین فاصلےکم کرناہے،عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں،عوام الناس بلا خوف و خطر جرائم کی 15 پر اطلاع دیں۔